بہترین زہد، زہد کا مخفی رکھنا ہے۔ حکمت 27
(٣٨٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۸۹)
مَنْ اَبْطَاَ بِهٖ عَمَلُهٗ لَمْ یُسْرِعْ بِهٖ نَسَبُهُ.
جسے عمل پیچھے ہٹائے، اسے نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔
وَ فِیْ رِوَایَةٍ اُخْرٰى:
ایک دوسری روایت میں اس طرح ہے:
مَنْ فَاتَهٗ حَسَبُ نَفْسِهٖ لَمْ یَنْفَعْهُ حَسَبُ اٰبَآئِهٖ.
جسے ذاتی شرف و منزلت حاصل نہ ہو اسے آباؤ اجداد کی منزلت کچھ فائدہ نہیں پہنچا سکتی۔

