جس کسی نے بھی کوئی بات دل میں چھپا کر رکھنا چاہی وہ اس کی زبان سے بے ساختہ نکلے ہوئے الفاظ اور چہرہ کے آثار سے نمایاں ضرور ہو جاتی ہے۔ حکمت 25
(٣٦٨) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۶۸)
اِنَّ اللهَ سُبْحَانَهٗ وَضَعَ الثَّوَابَ عَلٰى طَاعَتِهٖ، وَ الْعِقَابَ عَلٰى مَعْصِیَتِهٖ، ذِیَادَةً لِّعِبَادِهٖ عَنْ نِّقْمَتِهٖ، وَ حِیَاشَةً لَّهُمْ اِلٰى جَنَّتِهٖ.
اللہ سبحانہ نے اپنی اطاعت پر ثواب اور اپنی معصیت پر سزا اس لئے رکھی ہے کہ اپنے بندوں کو عذاب سے دور کرے اور جنت کی طرف گھیر کر لے جائے۔

