لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مرجاؤ تو تم پر روئیں، اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق ہوں۔ حکمت 9
(٢٩٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۹۶)
لِرَجُلٍ رَّاٰهُ یَسْعٰى عَلٰى عَدُوٍّ لَّهٗ بِمَا فِیْهِ اِضْرَارٌۢ بِنَفْسِهٖ:
حضرتؑ نے ایک ایسے شخص کو دیکھا کہ وہ اپنے دشمن کو ایسی چیز کے ذریعہ سے نقصان پہنچانے کے درپے ہے جس میں خود اس کو بھی نقصان پہنچے گا، تو آپؑ نے فرمایا کہ:
اِنَّمَاۤ اَنْتَ كَالطَّاعِنِ نَفْسَهٗ لِیَقْتُلَ رِدْفَهٗ.
تم اس شخص کی مانند ہو جو اپنے پیچھے والے سوار کو قتل کرنے کیلئے اپنے سینہ میں نیزہ مارے۔

